👈🏻 1 یہ کہ جب کالج یا یونیورسٹی داخل ہوں تو کبھی اکیلے کلاس روم میں نہ جائیں جب تک کہ آٹھ دس بچیاں کلاس میں موجود نہ ہوں۔
👈🏻 2 یہ کہ اس بات کا بھی خاص خیال رکھیں کہ چھٹی کے ٹائم بھی جلد کلاس روم سے نکل جائیں اور ہمیشہ پر ہجوم جگہوں پر اپنے والدین کا انتظار کریں اور کبھی بھی کسی کے کہنے پر اکیلے کہیں نہ جائیں۔
👈🏻 3 یہ کہ اگر کالج یا یونیورسٹی میں کوئی آپ کو بری نظروں سے دیکھتا ہے یا آپ کو آتے جاتے محسوس ہو کہ کوئی آپ کو چیک کررہا ہے کہ آپ کس وقت جاتی ہیں تو اپنے والدین کو ضرور آگاہ کریں۔
👈🏻 4 والدین بھی کوشش کریں کہ بچیوں کو سکول ، کالج سے بروقت لینے پہنچ جائیں۔
🤲🏻 اللہ رب العزت تمام بہنوں بیٹیوں کی عزت عصمت کی حفاظت فرمائے۔
یاد رکھیں👇🏻
⚠ جب بھی شریعت سے ہٹ کر چلیں گے تو مسائل تو پیدا ہوں گے لہذا بچیوں کو ذیادہ اوور فیشن کرنے اور ان رشتہ داروں سے جن سے اللہ نے شرعی پردے کا حکم دے رکھا ہے ان سے پردہ کی ضرور تلقین کریں۔۔
No comments:
Post a Comment