Tuesday, December 31, 2024

#PreciousWords

 *کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں

لیکن طرزِ عمل اور گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے

 پروردگار ھماری اصلاح کرے.


No comments:

Post a Comment

#PreciousWords

 بولنے سے پہلے سوچیں۔ کیونکہ  آپ کے الفاظ دوسروں کے سامنے آپ کی پہچان بناتے ہیں